Overview
-
ID No
85806 -
Type
House -
Parking
Yes -
Bedroom
4 -
Bath
4 -
Area
2 -
Area Unit
Marla -
Purpose
For Sell -
Location
2 min drive from satiana road, Rabani colony, street 2, Faisalabad.
About This Listing
دو مرلے کا ڈھائی سٹوری مکان برائے فروخت ۔
ٹوٹل لینٹر پڑا ہوا ہے ۔ ڈیمانڈ 48 لاکھ لیکن ٹوکن پر کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔ دو چھوٹی فیملیوں کے لیے بہت ہی مناسب ہے ۔ دو کمرے اوپر اور دو کمرے نیچے ۔ دو واش روم اوپر اور دو واش روم نیچے ۔ دو کچن اور ایک چھوٹا سا اسٹور اور موٹر سائیکل کھڑی کرنے کی جگہ ۔ پانی کی ایک موٹر اور بجلی کے دو میٹر لگے ہوئے ہیں۔ گیس ساتھ والوں سے لے سکتے ہیں ۔ اوپر والے پورشن کا 12 ہزار اور نیچے والے پورشن کا 13 ہزار یعنی ٹوٹل 25 ہزار رینٹ اتا ہے۔
لوکیشن : ستیانہ روڈ سے صرف دو منٹ کی ڈرائیو پر ۔ ربانی کالونی نمبر 2 گلی نمبر 1 ۔
رابطہ نمبر 03238700200
Features & Amenities
- Amenities Electricity Gas Water Parking
Map Location
Rabbani Colony,Faisalabad,Punjab
Walk Score
2 marla house available for sale,Rabani 2 street,Faisalabad.
- Beds 02
- Baths 02
- 02 Area
-
Details
On Call
Sign up for newsletter
Get latest news and update