




Overview
-
ID No
83640
About This Listing
ٹرسٹ کالونی بہاولپور کی شاندار لوکیشن پر ایک 3 منزلہ عمارت کرائے کے لئے موجود ہے
بلڈنگ 8 مرلہ ہے۔
کل 12 کمرے ہیں 3 کچن ہیں
ہر کمرے کے ساتھ اٹیچڈ باتھ روم
بڑی گاڑی کا گیراج ہے۔
ہاسٹل، آفس ، اکیڈمی سافٹویئر ہاؤس اور فیملی رہائش کے لئے موزوں ہے۔
نور محل روڈ سے راستہ آتا ہے ۔
کرایہ ڈیمانڈ 1 لاکھ 30 ہزار ہے۔
برائے رابطہ
03245350095
Features & Amenities
Map Location
Trust Colony,Bahawalpur,Punjab