Overview
-
ID No
88920 -
Type
House -
Parking
Yes -
Bedroom
5 -
Bath
5 -
Area
10 -
Area Unit
Marla -
Purpose
For Rent -
Location
Jandiala road, meeraj chowk, Sheikhupura.
About This Listing
10 مرلہ خوبصورت گھر کرایہ کیلئے
10 مرلہ گھر کا اوپر والا پورشن کرایہ کیلئے دستیاب ھے یہ پورشن بلکل الگ ھے نیچے گودام ھے اسکا گیٹ الگ سے لگا ھے اور اس پورشن کا راستہ الگ سے ھے کشادہ ہوا دار گھر ھے بہترین لوکیشن ھے مین روڈ کے اوپر یہ گھر ھے گیس بجلی موقع پر موجود ہے.
لوکیشن:-
شیخوپورہ جنڈیالہ روڈ, معراج چوک, بند بائی پاس مین روڈ پر یہ گھر مین روڈ پر اس گھر کا دروازہ ھے
کسی کمپنی کیلئے یا فیملی کیلئے سٹاف کیلئے آفس والوں کیلئے بہترین لوکیشن ھے کشادہ بیڈرومز کیچن واشروم
5 بیڈرومز ساتھ اٹیچ باتھرومز ساتھ بہترین لکڑی کا کام
2 روم جن کے ساتھ اٹیچ باتھروم نہیں 1 سٹور ھے
1 کیچن کشادہ ساتھ بہترین لکڑی کے کبرٹ لگے ھیں
سیلنگ ،پیلنگ ، ٹائل، ماربل ، پینٹ ، لکڑی کی الماریاں
ماہانہ کرایہ ڈیمانڈ=50 ہزار ٹوکن پر کمی ہو جائے گی
03267222622
Features & Amenities
- Amenities Electricity Gas Water Parking
Map Location
Walk Score
5 MARLE NEW HOUSE FOR SALE SHAHEEN VILLAS SHEIKHUPURA
- Beds 02
- Baths 03
- 05 Area
4 Marla house for sale on Jandiala road Sheikhupura
- Beds 03
- Baths 04
- 04 Area
4 Marla house for sale on Jandiala road Sheikhupura
- Beds 03
- Baths 03
- 04 Area
-
Details
₨8,000,000(Negotiable)
Sign up for newsletter
Get latest news and update