For Sell

11 Marla luxury beautiful house for sell at Gulshan e Madina phase 2,Faisalabad.

On Call
On Call
FB_IMG_1701231051480
FB_IMG_1701231050227

Overview

  • ID No

    52085
  • Type

    House
  • Parking

    Yes
  • Bedroom

    6
  • Bath

    7
  • Area

    11
  • Area Unit

    Marla
  • Purpose

    For Sell
  • Location

    Gulshan e madina phase 2,Faisalabad.

About This Listing

گلشن مدینہ فیز 2 مین سرگودھا روڈ سمانہ پل,
11 مرلے کا سپینش لگژری ہاؤس 40 فٹ فرنٹ 75 فٹ لمبائی
پچاس فٹ روڈ گیس بجلی بڑا پارک, مسجد ٹاؤن میں موجود ہے سڑک کے دونوں سائیڈ سیوریج اور گیس کی پائپ لائن ہے, ٹاؤن کا اپنا واٹر فلٹر پلانٹ لگا ہوا ہے.
گیراج اور سائیڈ گلیوں میں گرے نائٹ ماربل فلورنگ ہے, گھر کے اندر زیارت سپریم اور میڈیم سپریم لگا ہے ریمپ پر کرارا وائٹ ماربل ہیگزاگون کٹنگ میں لگا ہے, واش رومز میں Kalè کی ٹائلز لگی ہیں, وینیٹیز اور کچن کی شیلفز سمیت فلور کا ماربل اسلام آباد سے منگوا کر لگایا ہے.
یو پی وی سی کی امپورٹیڈ کھڑکیاں لگی ہیں ڈبل گلیز ٹیمپرڈ گلاس کے ساتھ جورجن بار ڈال کر.
بنیاد سے لے کر اوپر تک پائینر سیمنٹ, بنیاد میں تڑک اینٹ ہے اور اوپر اول درجہ کی فائن قسم کی اینٹ استعمال ہوئی ہے معیار میں کسی قسم کا کومپرومائز نہیں کیا گیا.
پائپ فٹنگ آل موسٹ ماسٹر کی اور سیوریج میں نیپرو بھی استعمال کیا گیا ہے. واٹر ٹینک ڈبل کوٹیڈ ہے پانی سرد گرم نہیں ہوتا. گھر کے آگے نہ کھمبا ہے نہ گٹر

Golden chance final 2 caror 03226224677.

Features & Amenities

  • Amenities Electricity Gas Water Security Parking

Map Location

Gulshan e Madina,Faisalabad,Punjab

Walk Score

Sign up for newsletter

Get latest news and update

Newsletter BG